♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
February 9, 2025 at 09:06 AM
🏷️ *`جلد باز اور باتیں پھیلانے والے مت بنو !!!`*
✍🏻امیر المومنین علی بن ابی طالب رضى الله عنه فرماتے ہیں:
*عنقریب کمر توڑ دینے والے شدید فتنے اور نہ ختم ہونے والی طویل آزمائشیں آئیں گی ؛ سو بہت جلد باز، باتیں پھیلانے والے اور ہر مسئلے میں بولنے والے مت بنو ۔۔۔*
📚 (الأدب المفرد للبخاري ٣٢٣)