♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
February 10, 2025 at 01:36 PM
*گناہ ہو جائیں تو مان لیا کریں۔اس پر ڈھٹائی سے جمے نہ رہیں۔ندامت کے چند آنسو آپ کے تمام گناہ معاف کروا دیتے ہیں۔وہ اللہ ہے۔الرحمن و الرحیم بھی ہے غفور و التواب بھی ہے۔توبہ و استغفار کرتے ہوئے اسی کے سامنے جھک جائیں۔وہ بہت جلدی مان جاتا ہے۔* 🤍🌼
❤️ 2

Comments