♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
February 15, 2025 at 04:23 PM
رسول پر ایمان لانے کے تقاضوں میں سے ایک تقاضہ یہ ہے کہ رسول کی اطاعت کی جائے ، ہم رســـولُ الـــلّٰـــه ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے تو اس کا حق یہ ہے کہ رســـولُ الـــلّٰـــه ﷺ کی اطاعت کی جائے ، ہر معاملے میں نبـــي کـــریـــم ﷺ کی سنت پر عمل کریں جو کام سنت سے ثابت نہیں اس پر عمل مت کیجیے ۔۔۔ شب برات ، شب معراج وغیرہ کی رات جاگنا یا دن کو روزہ رکھنا نبـــي کـــریـــم ﷺ یا صحابہ سے ثابت نہیں ہے لہذا اس رات کوئئ خاص عبادت کر کے اور اگلے دن روزہ رکھ کر بدعت کا ارتکاب مت کیجیے ۔۔۔

Comments