
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
February 9, 2025 at 04:17 AM
اپنے گھر کے بزرگوں کی آنکھیں کبھی مت بھگنے دینا، کیونکہ جس عمارت کی چھت سے پانی ٹپکتا ہو، اس گھر کی دیواریں کمزور ہو جاتی ہیں
❤️
2