𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰 WhatsApp Channel

𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰

16 subscribers

About 𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰

Get comprehensive information on a wide range of topics! Our channel provides the latest updates and tips on news, health, technology, business, education, and lifestyle. If you're interested in broadening your knowledge across diverse subjects, this platform is for you.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
5/27/2025, 4:19:00 AM

﷽   🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *29 ذوالقعد 1446ھ* 💎 🔖 *27 مئ 2025ء* 💎 🔖 *14 جیٹھ 2082ب* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄 🌺 *بندہ کہتا ہے میرا مال!* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال اس کے لیے تو اس کے مال سے صرف تین چیزیں ہیں جو اس نے کھایا اور فنا کر دیا یا جو پہنا اور بوسیدہ کر دیا یا جو کسی کو دے کر (آخرت کے لیے) ذخیرہ کر لیا اس کے سوا جو کچھ بھی ہے تو وہ (بندہ) جانے والا اور اس (مال) کو لوگوں کے لیے چھوڑنے والا ہے 📚 (صحیح مسلم:2959) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹

❤️ 1
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
6/3/2025, 2:33:25 AM

میرے ملک کا وزیرِ خزانہ کہتا ہے، "بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا ضروری ہے..." غریب بہت عیاشی کر رہا ہے شاید! ہائے میرے وطن کا عجیب نظام، ٹیکس بھی یہی دے گا، روٹی بھی اسی سے چھینی جائے گی!

Post image
❤️ 1
Image
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
6/5/2025, 5:16:08 AM

تکبیر کہو تاکہ تمہاری تکبیر آسمان کی بلندیوں تک پہنچ جائے تکبیر کہو! بے شک اللہ عظیم ہے وہ حمد و ثنا کے لائق ہے نیک اعمال زیادہ کرو اور ان دنوں اور راتوں کی گھڑیوں سے زادِ راہ (آخرت کا سامان) حاصل کرو کیونکہ یہ نفع بخش تجارت ہے اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے (ان دنوں میں) خاص عنایتیں (اور رحمتیں) آتی ہیں لہٰذا نیکیوں میں خوب اضافہ کرو اور گناہوں اور برائیوں کی گندگی سے پاک ہو جاؤ کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں لوٹتی۔

𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
5/22/2025, 3:03:53 PM

جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ چین اور خیر ہے پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......❣️

❤️ 3
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
5/20/2025, 6:12:43 AM

‏بچوں کا ب فارم بنوانا ہے؟ اب لائن میں نہیں، بلکہ آن لائن پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اور ب فارم بننے پر موبائل ایپ سے ہی ڈاؤن لوڈ کریں، اور ID Vault میں بھی محفوظ کر لیں ڈاؤن لوڈ: For Andriod: play.google.com/store/apps/det…‎ For IOS: apps.apple.com/us/app/pak-ide…‎

Post image
Image
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
6/5/2025, 1:39:12 AM

🌙 یومِ عرفہ کی مقدس ساعتوں میں ایک دل کی پکار 🌙 اے مالکِ کائنات! آج یومِ عرفہ ہے... یہ وہ دن ہے جب دعائیں رد نہیں ہوتیں، جب توبہ قبول ہوتی ہے، جب رحمتوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ اے وہ ذات جس نے ابراہیمؑ کو آگ سے بچایا، یوسفؑ کو کنویں میں محفوظ رکھا، اور موسیٰؑ کے لیے دریا کو چیر دیا— اے رب! تو ہمیں، ہمارے والدین، اور ہمارے دوست احباب کی بے حساب مغفرت فرما۔ ہمیں اپنے پیارے نبی محمد ﷺ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ہم جانتے ہیں کہ آج تک کوئی فرعون، موسیٰ پر حکومت نہ کر سکا۔ اے ربِ کریم! ہمارے ملک پاکستان پر رحم فرما۔ فرعونوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم تجھ سے معافی مانگتے ہیں۔ اے رب! ہمیں پھر سے نیک، عادل، رحم دل اور خدا ترس حکمران عطا فرما۔ ہم کمزور ہیں، ناتواں ہیں… بس اب ہمارے لیے کوئی "موسیٰ" اتار دے! آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰

❤️ 1
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
5/27/2025, 4:19:27 AM

بانٹنے کی عادت بنائیے معتدل جذبے خوشیاں چیزیں اچھے اخلاق بہترین الفاظ دلجوئی کے حرف اچھے عمل سے بہتر ردِّعمل یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں دوسروں کی نظر میں ہمارا وقار بڑھا بھی دیتی ہیں،گِرا بھی دیتی ہیں بسا اوقات ایک لفظ یا رد عمل تسکین بن جاتے ہیں اور بعض اوقات ایک بے رُخی یا کنجوسی نفرت کا ذریعہ بن جاتی ہے کوشش کیجیے معتدل رہیں مستقل رہیں نہ اُٹھائیں نہ گرائیں یہی حُسن اور سکون ہے💕💕

❤️ 2
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
5/21/2025, 3:20:40 AM

دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔ اَساں ماں پیو دے لاڈاں پلے ۔ ۔ تے گئے مٹی وِچ رُل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈے سینے وچ کِل ۔ ۔ لوکاں دے دلاں اُتے زخم ۔ ۔ تے ساڈا زخماں دے وچ دل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔ ساڈے مُنہ تے ہاسے اینج سَجدے ۔ ۔ جیویں قبراں اُتے پُھل۔

Post image
❤️ 3
Image
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
2/11/2025, 6:21:27 AM

اگر آپ کی مسجد میں بچوں کا شور نہیں ہوتا تو اپنی آنے والی نسلوں کی فکر کریں۔۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ بچے سے سکول کا پوچھا جاتا ہے لیکن نماز کا نہیں ٹیویشن کا پوچھا جاتا ہے لیکن مدرسے کا نہیں خالنکہ ضروری چیزیں جو بعد از موت کام آتی ہے وہ عبادات ہی ہیں

❤️ 2
Video
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
2/3/2025, 3:27:20 AM

سجدے میں جُھکے ہوئے سر کے ساتھ ❤️"سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی"❤️ یہ کلمات جن کے بیچ میں دل کی سسکیاں گونج رہی ہیں، وہ مالکِ عرش، شہنشاہوں کے شہنشاہ، بڑی محبت سے سن رہا ہے❤️

❤️ 3
Image
Link copied to clipboard!