Madrasa Khairul Quran Binoria
February 9, 2025 at 03:18 AM
بس تم بے صبرے مت بنو، ضرور تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچ رکھا ہے، اور جانتے ہونا ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے کہا ہے اور رب کا وعدہ تو سچا ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو دعا تمہارے دل میں ہے وہ ضرور قبول ہوگی اور جو حالات ابھی مشکل ہیں وہ جلد بہتر نہیں بہترین ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️