
Madrasa Khairul Quran Binoria
75 subscribers
About Madrasa Khairul Quran Binoria
یہ چینل *مدرسہ خیر القرآن بنوریہ* کا آفیشل چینل ہے چینل میں مدرسے کی ایکٹیوٹیز کے ساتھ ساتھ روزانہ کا کیلنڈر بھی شائع کیا جاتا ہے۔ *03002123673*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*📝قربانی کا جانور مر جائے تو قربانی کا حکم* 1️⃣غریب آدمی نے اگر قربانی کی نیت سے جانور خرید لیا اور وہ جانور قربانی سے پہلے مر گیا تو اس غریب آدمی سے قربانی ساقط ہو جائے گی ، اب اس پر دوسرا جانور خرید کر قربانی کرنا لازم نہیں جبکہ امیر آدمی نے جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مر گیا تو امیر شخص کے ذمہ دوسرا جانور خرید کر قربانی کرنا لازم ہے۔ 2️⃣قربانی کا جانور مر جانے کی صورت میں صاحب نصاب آدمی پر دوسرے جانور کی قربانی واجب ہے چاہے اس قیمت کی کرے یا اس سے کم قیمت کی۔ البتہ اگر غریب آدمی کا جانور مر جائے تو اس سے قربانی ساقط ہو جاتی ہے۔ *📝قربانی کا جانور تبدیل کرنے کا حکم* 1️⃣اگر کسی صاحب نصاب آدمی نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو یہ جانور صاحب نصاب آدمی کے حق میں متعین نہیں ہوتا۔ اس لیے اسے تبدیل کرنا چاہے تو کر سکتا ہے لیکن بلاوجہ تبدیل کرنا بہتر نہیں ہے۔ 2️⃣اگر کسی غریب آدمی نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو یہ جانور اس آدمی کے حق میں متعین ہو جاتا ہے۔ اب یہ شخص اس جانور کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ 3️⃣اگر کسی نے قربانی کے لیے جانور خریدا نہیں بلکہ جانور گھر کا پالتو تھا جسے اس نے قربانی کے لئے متعین کر لیا تھا تو اس طرح یہ جانور متعین نہیں ہوتا۔ امیر اور غریب دونوں کے لیے اس جانور کو تبدیل کرنا جائز ہے لیکن بلا وجہ تبدیل کرنا بہتر نہیں۔ *📚مسائل قربانی صفحہ 155-156* *مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی*

*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *19 مئ 2025 بمطابق 21 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز پیر* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *21 مئ 2025 بمطابق 23 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز بدھ* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *20 مئ 2025 بمطابق 22 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز منگل* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *17 مئ 2025 بمطابق 19 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز ہفتہ* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


`"مومنو!` الله کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔" `{سورۃ التحريم: 08}`☘️ مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی ❤️

قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات! 29 ذوالقعدہ تک بال اور ناخن کاٹ لیں پاکستان میں یہ تاریخ 27 مئی 2025 ہے۔ اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲

*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *22 مئ 2025 بمطابق 24 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز جمعرات* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *18 مئ 2025 بمطابق 20 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز اتوار* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*


*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی* *15 مئ 2025 بمطابق 17 ذیقعدہ 1446 *ہجری۔ بروز جمعرات* *https://whatsapp.com/channel/0029VawaB15AO7RFw703M81J* *https://www.facebook.com/profile.php?id=61567900796616&mibextid=ZbWKwL* *https://madrasakhairquranbinoria.blogspot.com/2024/12/madrasa-khairul-quran-binoria.html?m=1*
