Madrasa Khairul Quran Binoria
Madrasa Khairul Quran Binoria
February 13, 2025 at 07:31 AM
*`بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا`* *بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ* *’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثیوں سے۔‘‘* صحیح البخاری، الوضوئ، باب مایقول عند الخلائ؟ حدیث:142، وصحیح مسلم، الحیض، باب مایقول إذا أراد دخول الخلائ؟ حدیث:831، البتہ بسم اللہ کے الفاظ کے لیے دیکھیے المصنف لابن أبی شیبۃ: 11/1، حدیث:5 *`مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی❤️`*

Comments