Madrasa Khairul Quran Binoria
February 15, 2025 at 01:42 AM
*الصلاۃ خیر من النوم*۔
نماز نیند سے بہتر ہے۔ 🍃
مومنو! اللہ سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔❤️🌺
(سورۃ الحديد: 28)
❤️
1