AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
February 28, 2025 at 05:42 PM
مخلص ھونا نہایت آسان ھے، اِس میں صرف اپنا مفاد ترک کرنا پڑتا ھے۔ جو اپنے مفاد کی دنیا میں رھتا ھے وہ اِخلاص کی خوشبو کو نہیں پہنچ سکتا. اگر شخصیت میں عاجزی نہ ھو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ھے.
تحفہ میں سامان نہیں، توجہ انسانوں کی اولین ضرورت ھوا کرتی ھے۔ ھم جن کے ساتھ ھوتے ان کے ساتھ خالصتاً ھونا ھی سب سے سچا تحفہ ھوتا ھے، جو ھم دے سکتے۔ کیونکہ اس سے سچے رشتوں کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے۔
💕🥀