
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
424 subscribers
About AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
जीवन की दौड़ में, एक व्यक्ति मानसिक रूप से परेशान महसूस करता है, तो उसके चेहरे पर मुस्कान कैसे लाएं? इस समूह की स्थापना उस उद्देश्य को ध्यान में रखने के लिए की गई है जिसमें समूह को चुटकुले और हालाते हाजिरा समाचार और कलात्मक वीडियो भेजे जाएंगे केवल उर्दू हिंदी अंग्रेजी में प्रकाशित की जाएगी_______________'__۔۔۔ ग्रुप एडमिन । ______________________________________________________ زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کس طرح لائی جائے اسی مقصد کے مدنظر رکھ کر اس گروپ کو مرتب کیا گیا ہے اس گروپ میں وہ لطائف حالاتِ حاضرہ و نیوز اور فنی ویڈیو بھیجا جائےگا صرف اردو ہندی انگلش میں لکھ کر شائع کیا جائےگا _______________'__۔۔۔ گروپ ایڈمن 🌹🌹
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اسرائیل میں صبح ہوگئی ۔ مگر آئرن ڈوم ابھی تک جاگا نہیں !!! دعوے تو ہیں مگر ۔۔۔* اسرائیلی فوج نے کہا کہ جمعہ کی صبح سویرے ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد جنوبی اسرائیل میں سائرن بج گئے۔ فوج نے ٹیلی گرام پر کہا، "ایران سے اسرائیل کی ریاست کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کے بعد پورے اسرائیل کے کئی علاقوں میں سائرن بج گئے۔" اس نے مزید کہا کہ دفاعی نظام ان کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔


*اسرائیل سے زمینی رپورٹ* : ایرانی حملوں سے تباہی کئی گنا زیادہ ہے جسے بی بی سی ۔ فوکس نیوز جیسے چینلوں نے بھی نہیں دکھایا ۔( اس ویڈیو کی تحقیق و تصدیق ہوچکی ہے )۔



یہ فہرست ان 35 اسپتالوں کی ہے جنکو اسرائیلی جارحیت اور بہیمیت کے نتیجہ میں برباد کردیا گیا تھا اور یہاں تک کہ اسپتالوں میں گھس کر زخمیوں کو بستروں سے اٹھاکر بھگادیا گیا تھا ۔ آپ سب کو وہ تمام مناظر یاد ہوں گے ۔ اب اسرائیلی وزراء ہائے ہائے کررہے ہیں کہ اسپتال پر حملہ ہوا حالانکہ جس اسپتال پر حملہ کیا گیا ہے اسکے تہہ خانہ میں ملٹری بیس ہونے کی خبر ہے ۔


*اسرائیلی فوج کی تہران میں کئی ٹھکانوں پر بم باری ... 60 سے زیادہ طیارے شریک* https://waraquetaza.com/%d8%a7%d8%b3%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%84%db%8c-%d9%81%d9%88%d8%ac-%da%a9%db%8c-%d8%aa%db%81%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d8%a6%db%8c-%d9%b9%da%be%da%a9%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%d9%be/


*سات منٹ میں تل ابیب‘ تک پہنچنے کا دعویٰ کرنے والا ایرانی سجیل میزائل کتنا خطرناک ہے؟* https://waraquetaza.com/%d8%b3%d8%a7%d8%aa-%d9%85%d9%86%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d9%84-%d8%a7%d8%a8%db%8c%d8%a8-%d8%aa%da%a9-%d9%be%db%81%d9%86%da%86%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d8%b9%d9%88%db%8c%d9%b0/



جنوبی اسرائیل کے شہر بیر شیبہ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد آگ اور دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔

*انڈیگو طیارہ میں پرواز کے بعد خرابی کا چلا پتہ، چینئی میں ایمرجنسی لینڈنگ* https://waraquetaza.com/%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%da%af%d9%88-%d8%b7%db%8c%d8%a7%d8%b1%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%b2-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%a8%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%86/