
Seeratonline.info
January 31, 2025 at 10:11 AM
آپﷺ کا رات میں باہر جانا ہوتا تو آہستہ سے جوتا پہنتے اور اسی طرح گھر تشریف لاتے تو آہستہ سے سلام کرتے تاکہ سونے والوں کو تکلیف نہ ہو اور کسی کی نیند خراب نہ ہو جائے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️
4