Seeratonline.info
Seeratonline.info
February 3, 2025 at 06:36 AM
آپ ﷺکسی سے ملاقات کے لئے تشریف لے جاتے تو 3 بار سلام کر کے اجازت طلب کرتے، جواب نہ ملتا تو واپس تشریف لے جاتے۔ دروازے کے سامنے کی بجائے دائیں یا بائیں کھڑے ہوتے کہ نظر کسی کے مکان میں نہ جائے۔ صلی‌ الله‌ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️ 4

Comments