Seeratonline.info
Seeratonline.info
February 10, 2025 at 09:04 AM
آپﷺ کسی بات میں سختی نہ فرماتے، نرمی کو پسند فرماتے ،نہ کسی کی بات کاٹتے، اگر خلافِ شرع ہوتی تو اسکو روک دیتے تھے یا وہاں سے اٹھ کر چلتے جاتے، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️ 4

Comments