
Seeratonline.info
February 11, 2025 at 02:35 AM
آپﷺ ہمیشہ مسکراتے دکھائی دیتے، آپﷺ نرم خو(نرم رویہ رکھنے والے) اور نیک دل(نیت صاف) واقع ہوئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
معلم_اعظمﷺ
❤️
4