Seeratonline.info
Seeratonline.info
March 1, 2025 at 09:57 AM
غم کے وقت اکثر آپﷺ ریش مبارک پر ہاتھ لے جایا کرتے تھے کبھی انگلیوں سے اس میں خلال فرماتے اور فرماتے(حسبي الله ونعم الوكيل). صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️ 1

Comments