
🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
February 4, 2025 at 04:55 AM
بیوی: - اَجی سنتے ہو شام کو اپنے بیٹے کے لئے جہاں ہم لڑکی دیکھنے جانے والے تھے وہاں اب نہیں جانا . .
شوہر : - کیوں اَچانک کیا بات ہو گئی؟
بیوی: - کچھ نہیں. .
مجھے بس ابھی پتہ چلا کہ لڑکی کی ماں اور تم ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے. . !
😂
❤️
👍
🙃
🤦♀️
🤭
16