🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
🦋࿇━✥◈ اردو تحاریر ◈✥━࿇🦋
February 10, 2025 at 06:16 AM
"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ ”شعورکادوسـرا درجہ“ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور” شعور کے تیسرے درجہ“ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے... جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں۔۔۔ `خوش رہیں` `خوشیاں بانٹیں` کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔
❤️ 3

Comments