Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
February 2, 2025 at 02:56 PM
🏷️ *`زبان دل کا حال بتاتی ہے !!!`* ✍🏻 يحي بن معاذ رحمه الله فرماتے ہیں: *"دلوں کا حال برتنوں جیسا ہے، جو کچھ ان کے اندر ہوتا ہے وہی اُبلتا ہے اور زبانیں ان کی چمچ ہیں۔ لہٰذا جب کسی آدمی کو بولتے دیکھو، تو جان لو کہ اس کی زبان تمہیں اس کے دل کا حال بتا رہی ہے۔"* 📚( الحلية ١٠/٦٣ )
❤️ 4

Comments