Gharbi Community Center WhatsApp Channel

Gharbi Community Center

160 subscribers

About Gharbi Community Center

💐💐💐💐💐💐

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/26/2025, 4:40:36 AM
Post image
❤️ 1
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/31/2025, 11:01:31 AM

`قربانی کرنا ہی سب سے بڑی فضیلت` اگر کوئی شخص عید والے دن لاکھوں، کروڑوں خدا کی راہ میں خرچ کرتا ھے۔ لیکن قربانی نہیں کرتا تو وہ قربانی کرنے والے کے ثواب کو نہیں پہنچ سکتا محدث العصر ارشاد الحق الاثری حفظه اللہ #عشرة_ذي الحجة_٥

👍 1
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
6/4/2025, 11:14:23 PM

عشرہ ذی الحجہ اور پورا سال کا وظیفہ *عمل بہت کم لیکن اجر بہت زیادہ* 💯 بار "سبحان اللہ" 💯 بار "الحمد للہ" 💯 بار "اللہ اکبر" 💯 بار "لا الہ الا اللہ" پڑھنے کا اجر و ثواب صحیح احادیث نبویہ کی روشنی میں:: 👇 1⃣ ہر کلمہ ہر بار جب بھی پڑھا جائے گا تو ہر بار وہ صدقہ کے طور پر نامہ اعمال میں لکھ دیا جائیگا. (صحیح مسلم: رقم الحدیث 1006) 2⃣. ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں یا ایک ہزار گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں. (صحیح مسلم: رقم الحدیث 2698 ) 3⃣. حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل کے 💯 غلام آزاد کروانے کا ثواب ملتا ہے. (سنن ابن ماجہ:رقم الحدیث 3810 , السلسلة الصحیحہ للالبانی : رقم الحدیث 1316) 4⃣. 💯 بار میزان(جو کہ زمین و آسمان سے بڑا ہے) نیکیوں سے بھر جاتا ہے. (صحیح مسلم: رقم الحدیث 223) 5⃣. 💯 تیار گھوڑے اللہ کے رستے میں وقف کرنے کا ثواب ملتا ہے. (سنن ابن ماجہ: رقم الحدیث 3810، السلسلة الصحیحہ للالبانی: رقم الحدیث 1316) 6⃣. 💯 اونٹ اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا ثواب ملتا ہے. (سنن ابن ماجہ:رقم الحدیث 3810 ، السلسلة الصحیحہ للالبانی: رقم الحدیث 1316) 7⃣. زمین و آسمان کے درمیان موجود خلا نیکیوں سے بھر جاتا ہے. (سنن ابن ماجہ:رقم الحدیث 3810 ، السلسلة الصحیحہ للالبانی: رقم الحدیث 1316) 8⃣ یہ کلمات جہنم سے ڈھال ہیں اور قیامت کے دن نجات دہندہ بن کے آئیں گے. (سنن کبری: رقم الحدیث 10618 ، صحیح الجامع الصغیر للالبانی: رقم الحدیث 3214) 9⃣ یہ کلمات عرش کے گرد گھوم کر اپنے پڑھنے والے کو یاد کرتے ہیں. (سنن ابن ماجہ: رقم الحدیث 3854، صحیح الترغیب والترھیب للالبانی: رقم الحدیث 1568) 🔟 یہ کلمات جنت کے پودے ہیں. اور یہ کلمات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب تھے. (سنن ترمذی: 3693 ، صحیح مسلم : 2695) 1⃣1⃣ـ اور یہ کلمات کثرت سے پڑھنے سے تہجد میں کاہلی ، فی سبیل اللہ خرچ کرنے میں بخل اور جہاد فی سبیل اللہ میں بزدلی جیسی بیماریاں دور ہوتی ہیں. (مسند احمد: رقم الحدیث 3490, صحیح الترغیب والترھیب للالبانی: رقم الحدیث 1571)

❤️ 1
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/25/2025, 4:48:55 PM

نماز چھوڑنے والے کا اسلام 🖤🥀🌺

Post image
😢 ❤️ 3
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/28/2025, 4:12:11 PM

6/1/2025, 11:17:56 PM
Post image
❤️ 1
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
6/8/2025, 10:44:12 AM

نفع حاصل کیجیئے

Post image
❤️ 5
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
6/4/2025, 11:16:23 PM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/29/2025, 11:46:22 PM
Post image
❤️ 2
Image
Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
5/23/2025, 11:09:56 AM

"(روز قیامت) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کہیں گے: اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔" (سورۃ الفرقان، آیت 30) `ھجر القرآن (قرآن چھوڑنے) کی اقسام امام ابن القیم نے اپنی کتاب الفوائد ص٨٣ میں ذکر کی ہیں۔` ١. قرآن سننا چھوڑ دینا اور اسپر توجہ نہ کرنا۔ ٢. عمل کو ترک کر دینا اسپر ایمان رکھتے ھوئے بھی حدود کو پامال کرنا۔ ٣. اسکے مطابق فیصلے نہ کرنا اور اسکے علم کو مفید نہ جاننا۔ ٤. اسپر تدبر نہ کرنا اور معانی و مفاھیم سمجھنے کی کوشش ہی نہ کرنا۔ ٥. اس سے بیماریوں کا علاج نہ کرنا خصوصا امراض قلوب کا علاج ترک کرنا۔ * ترجمانی/ عبدالرحمن السعیدي

Post image
👍 ❤️ 3
Image
Link copied to clipboard!