Gharbi Community Center
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 23, 2025 at 04:13 AM
                               
                            
                        
                            ابو وھب محمد بن مزاحم رحمہ اللہ (٢٠٩ھ) کہتے ہیں : میں نے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ سے عرض کی : ”ہم اپنا سارا وقت طلبِ علم میں ہی لگا دیتے ہیں، آخر عمل کب کریں گے؟“ انہوں نے فرمایا : ”ابو وھب! علم حاصل کرنا ہی تو عمل ہے۔“ میں نے کہا : ”لوگ برباد ہو رہے ہیں!“ انہوں نے جواب دیا : ”حالات تب تک خیر سے ہوں گے جب تک حدیث کے طلبہ موجود ہوں گے۔“
(ذم الكلام وأهله للهروي : ١٠١٣)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2