
Kashif Saeedi Madani
February 5, 2025 at 09:37 AM
*One Day Ahkam e Zakat Course*
*ایک روزہ زکوٰۃ کورس*
*بتاریخ 8 فروری 2025 م بروز ہفتہ بعد نماز عشاء*
*بمقام جامع مسجد خضراء ٹرسٹ ، شادمان ٹاؤن ، نزد انڈہ موڑ، نارتھ ناظم آباد کراچی*
مدرس: خادم الکتاب والسنہ
حضرت *علامہ محمد کاشف سعیدی مدنی* دامت برکاتہم
١. زکوٰۃ کے بارے میں اہم معلومات
٢. مال تجارت اور اس کی زکوٰۃ
٣. ملازمین کو ملنے والے بونس پر زکوٰۃ کا حکم ؟
٤. زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے؟ زکوٰۃ کا حقدار کون؟
٥. نابالغ اور پاگل پر زکوٰۃ کے حوالے سے حکم؟
٦. کیا گھر اور گاڑیوں پر زکوٰۃ ہوتی ہے؟
٧. اگر سونے کا نصاب مکمل ہو اور چاندی کا نامکمل ہوتو زکوٰۃ کا حکم؟
٨. زکوٰۃ دینے سے پہلے فوت ہوگیا تو ؟
٩. کیا شوہر بیوی کو یا والد اپنے بچوں کو زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
١٠. اگر کسی کے پاس کیش روم نہ ہوتو وہ پھر بھی زکوٰۃ دے گا؟
١١. زکوٰۃ کے جدید و قدیم مسائل
١٢. سوال جواب کا سیشن بھی ہوگا
*آپ سب کو دعوت ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس خوبصورت کورس میں ضرور شرکت کریں*
زیر سرپرستی: جماعت اہل سنت پاکستان ، کراچی
زیر اہتمام: انتظامیہ جامع مسجد خضراء ٹرسٹ
❤️
👍
5