
Kashif Saeedi Madani
March 1, 2025 at 02:37 AM
•┈•┈•✿🌹﷽🌹✿•┈•┈•
`رمضان المبارک کی پر نور ساعتوں میں قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت سمجھنے کا خوبصورت موقع`
═══════𖣔═══════
*فہم سورۃ البقرہ کورس*
🎙️أستاذ:
خادم الکتاب والسنہ حضرت علامہ
محمد کاشف سعیدی مدنی دامت برکاتہم
`خصوصیات`
📌 ترجمہ، تفسیر اور خوبصورت نکات
📌آیات احکام کے ضمن میں ضروری مسائل کا بیان
📌واقعات سے حاصل ہونے والا سبق اور عصر حاضر سے اس کی تطبیق
📌ہر عمر کے مرد و خواتین کے لیے
📌کورس فیس : 1000 روپے
📌رجسٹریشن فیس: 100٪ آف۔
📌جوطلباء فیس برداشت نہیں کر سکتے ان کے لیے رعایت بھی ہے۔
📣 داخلے جاری ہیں
📣کورس کا آغاز 6 مارچ 2025 م
📣 خواہشمند مرد و خواتین فیس بھیج کر رسید درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر سبمٹ کریں۔ اور اپنے کورس کا آغاز کریں۔
03172573335
فیس سبمٹ کروانے کے لیے اکاؤنٹ ڈیٹیل:
📌 Easypaisa Account:
03172573335
•┈••⊰✿🌹🌼🌹✿⊱••┈•
❤️
2