
دار ارقم
February 1, 2025 at 12:24 PM
*صاف دل انسان کی فضیلت*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے بہتر مسلمان کون ہے. آپ نے فرمایا : ہر وہ کوئی جو دل کا صاف ہے اور زبان کا سچا ہے.
صحیح الترغیب والترهيب حدیث نمبر (2889).
❤️
2