دار ارقم
دار ارقم
February 1, 2025 at 12:53 PM
*لوگوں کے سامنے بلا ضرورت ہاتھ پھیلانا* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی بندہ مانگنے کا دروازہ کھول لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے فقیری اور تنگ دستی کا دروازہ کھول دیتے ہیں. صحیح الترغیب والترهيب حدیث نمبر (2462).
❤️ 😓 2

Comments