دار ارقم
دار ارقم
February 1, 2025 at 04:48 PM
*قبر پر میت کے نام کی تختی لگانا* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا : قبر کو پختہ بنانے سے اور اس پر لکھنے سے اور اس پر کوئی چیز تعمیر کرنے سے اور اس کو روندنے سے. جامع ترمذی (1052).
❤️ 2

Comments