
دار ارقم
February 1, 2025 at 05:26 PM
*جھاڑ پھونک کر نے کو پیشہ بنانا*
علامہ عبد الکریم الخضير کہتے ہیں : میں نہیں جانتا کہ صحابہ یا تابعین میں سے کسی نے رقیہ یعنی جھاڑ پھونک کرنے کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنایا ہے.
دیکھیے : شرح المؤطا درس نمبر (173).
❤️
1