دار ارقم
دار ارقم
February 1, 2025 at 05:53 PM
*آية الكرسي کی فضیلت* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ آية الكرسي كے متعلق فرمایا : اس آیت کے ایک زبان اور دو ہونٹ ہیں. عرش کے پاس یہ آیت اللہ تعالیٰ کا تقدس بیان کرتی ہے. صحیح الترغیب والترهيب حدیث نمبر (1471).
❤️ 1

Comments