دار ارقم
دار ارقم
February 3, 2025 at 10:22 AM
*🌱کسی قاری کی تلاوت کی نقل کرنا🌱* 🖌️ شیخ عبد الرزاق بدر فرماتے ہیں : کسی قاری کی نقل کرنے کی جیسا کہ بعض قراء کرتے ہیں سلف نے مذمت کی ہے. کیوں ایسا کرنے سے تصنع اور تکلف لازم آتا ہے. آگے کہتے ہیں : اگر کسی اچھے آواز والے قاری کی تقلید اور اس کی نقل کرنا اچھا کام ہوتا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان صحابہ کرام کی جو اچھی آواز والے تھے نقل کرتے. 📚 دیکھیے : التبيان في آداب حملة القرآن صفحہ (182).
❤️ 1

Comments