دار ارقم
دار ارقم
February 5, 2025 at 09:04 AM
*اپنے ہی منھ سے اپنی تعریف کرنا* علامہ مجد الدین فیروز آبادی فرماتے ہیں : اپنے منھ سے اپنی تعریف کرنے سے اس لیے منع کیا گیا ہے کیونکہ یہ چیز عقل اور شریعت دونوں اعتبار سے گندی ہے. دیکھیے : بصائر ذوي التميز في الطائف الكتاب العزيز جلد (3) صفحہ (133).
👍 1

Comments