دار ارقم
دار ارقم
February 5, 2025 at 09:08 PM
*بھوؤں کے بال کو کٹوانا* علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں : بھوؤں کے بالوں کو کٹوانا یا ہلکا کرانا جائز نہیں ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے والی عورت پر لعنت بھیجی ہے. دیکھیے : فتاویٰ ابن باز جلد (10) صفحہ (51).
❤️ 1

Comments