
دار ارقم
February 6, 2025 at 08:03 AM
*کپڑا میں گندگی لگنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے*
کپڑے میں کسی ناپاک اور گندی چیز کے لگ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے. ہاں کپڑے میں لگی ہوئی گندگی کو صاف کرنا اور دھلنا ضروری ہے.
دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (5) صفحہ (311).
❤️
1