
دار ارقم
February 6, 2025 at 08:03 AM
*کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟*
سگریٹ پینا حرام ہے. جو شخص سگریٹ پینے کی بیماری میں مبتلا ہے اسے چاہیے کہ مسجد جاتے وقت اپنے منھ کو اچھی طرح صاف کرے اور سگریٹ کی بدبو کو ختم کرے تاکہ کسی مسلمان کو اس بدبو سے تکلیف نہ ہو.
ہاں سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے.
دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (5) صفحہ (309).
❤️
1