
دار ارقم
February 6, 2025 at 08:03 AM
*کیا وضو کے بعد ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟*
وضو کے بعد ناخن کاٹ لینے یا بال کاٹ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے.
دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (5) صفحہ (308).
❤️
👍
2