
دار ارقم
February 6, 2025 at 08:11 AM
*بغیر شہوت اور لذت کے منی کا نکلنا*
علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں : بغیر شہوت اور لذت کے منی نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ہے. ایسی صورت میں صرف وضو واجب ہے.
دیکھیے : فتاویٰ ابن باز جلد (10) صفحہ (188).
❤️
1