دار ارقم
دار ارقم
February 7, 2025 at 08:42 AM
*🌱کیا ولی غیب کی باتوں کو جانتا ہے🌱* 🖌️ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے. جیسا کہ سورہ نمل کی آیت نمبر (65) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے جس کا معنی ہے : اے نبی کہہ دو کہ زمین و آسمان میں غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہے. لہذا جو سمجھے کہ کوئی ولی غیب کی باتوں کو جانتا ہے تو وہ جھوٹا اور قرآن کی مخالفت کرنے والا ہے. 📚 دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (2) صفحہ (182).
❤️ 👍 4

Comments