
دار ارقم
February 10, 2025 at 03:18 AM
*مرے ہوئے شخص کو (مرحوم) کہنا یا لکھنا*
کسی مرے ہوئے مسلمان کو مرحوم کہنا غیر مشروع ہے. یعنی صحیح نہیں ہے. لہذا (مرحوم) کی جگہ (رحمہ اللہ) کہا جائے گا.
دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (9) صفحہ (141).
❤️
1