دار ارقم
دار ارقم
February 10, 2025 at 06:01 AM
*چالیسواں کی دعوت کھانا* کسی کے مرنے کے بعد اگر کوئی شخص چالیسا کرتا ہے یعنی چالیسویں دن کھانے پینے کا انتظام کرتا ہے اور لوگوں کو اس کھانے کی دعوت دیتا ہے تو اس دعوت کو قبول کرنا جائز نہیں ہے. کیوں کہ میت کا چالیسا ایک بدعت ہے. دیکھیے : فتاویٰ اللجنة الدائمة جلد (9) صفحہ (156).
❤️ 2

Comments