
دار ارقم
February 10, 2025 at 10:20 AM
*🌱میت کے گھر والے کے تیار کیے گئے کھانے (بھاتی) کے متعلق ایک غلطی🌱*
🖌️ میت کے گھر والے کے لیے بنائے گئے کھانے میں اسراف کرنا جیسا کہ بہت سارے لوگ کرتے ہیں جائز نہیں ہے. اسراف شرعاً ممنوع ہے. لہذا اتنا ہی کھانا بنایا جائے گا جتنا کہ اھل میت کو ضرورت ہے.
📚 دیکھیے : منحة العلام في شرح بلوغ المرام جلد (4) صفحہ (378).
❤️
2