متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 1, 2025 at 12:40 PM
. *بیواؤں اور مسکینوں کا سہارا بنیں* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* "*السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ" بیوہ اور مسکین کے لیے محنت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے.* *صحيح مسلم : [7468]*
👍 ❤️ 5

Comments