متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 5, 2025 at 12:40 PM
. *ہر آفت سے نجات کا ذریعہ* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ* *جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے (ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی.* *صحيح بخاری : [5009]*
❤️ 👍 12

Comments