متاع گمشدہ کی تلاش
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 5, 2025 at 03:36 PM
                               
                            
                        
                            *حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیا میں تمہیں وہ کلمہ نہ بتلاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے؟"  عرض کیا: "کیوں نہیں، ضرور بتائیے." تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم لَا حَولَ وَلَا قُوۃَ اِلَّا باللّٰه کہا کرو."*
*(بخاری شریف)*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        7