متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 10, 2025 at 02:08 PM
. *اے انسان! ذرا غور کر لے* *يَقُولُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ يَا ابْنَ آدَمَ تَفَرَّغْ لِعِبَادَتِي أَمْلَا صَدْرَكَ غِنِّى وَأَسُدَّ فَقْرَكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ مَلَأْتُ صَدْرَكَ شُغْلًا وَلَمْ أَسُدَّ فَقْرَكَ* *اللہ تعالی فرماتے ہیں: اے انسان! میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا، میں تیرے دل کو مال داری ( قناعت ) سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کر دوں گا۔ اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تجھے کاموں میں مصروف کر دوں گا اور تیری محتاجی ختم نہیں کروں گا۔* *( ابن ماجہ : 4107)*
❤️ 🤲 👍 😢 🙏 🫀 18

Comments