متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 15, 2025 at 05:19 PM
. *اللہ سے مانگنے میں شرم نہ کرو!* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ". جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتا ہے۔* *جامع الترمذي : (3373)*
❤️ ❤‍🩹 😢 12

Comments