متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 17, 2025 at 05:18 AM
. *ایک اچھی بات آپ کو جہنم سے بچا سکتی ہے* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *" اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ". جہنم سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی کے ذریعہ ہو سکے اور جسے یہ بھی نہ ملے تو اسے ( لوگوں میں ) کسی اچھی بات کہنے کے ذریعہ سے ہی (جہنم سے) بچنے کی کوشش کرنی چاہئے۔* *صحيح بخاری : [6540]*
❤️ 👍 11

Comments