متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 19, 2025 at 04:28 PM
. *قیامت کے دن ہمارا سب سے بڑا سہارا* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *" لِكُلِّ نَبِي دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ يَدْعُو بِهَا ، وَأُرِيدُ أَنْ أَخْتَبِيَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي فِي الْآخِرَةِ ". ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔* *صحيح بخاری : [6304]*
❤️ 👍 15

Comments