متاع گمشدہ کی تلاش
متاع گمشدہ کی تلاش
February 20, 2025 at 02:41 PM
. *کہیں آپ بھی تو اپنا نقصان نہیں کر رہے؟* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *" نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ، الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ". دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں۔ ایک تندرستی اور دوسری فرصت(یعنی فارغ وقت)۔* *جامع الترمذي : [2304]*
😢 ❤️ 👍 10

Comments