
Ormara Diaries
February 3, 2025 at 06:24 AM
*بی ایل اے مجید بریگیڈ کمانڈر مشتاق عرف کوہی افغانستان میں ہلاک*
کالعدم تنظیم بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کے کمانڈر مشتاق عرف کوہی کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، مشتاق کوہی کو کابل میں خنجر مار کر قتل کیا گیا، جو کہ دہشتگرد تنظیم کے اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
یہ واقعہ بی ایل اے کے نیٹ ورک پر ایک بڑا دھچکا ہے، جو پہلے ہی کئی نقصانات کا سامنا کر چکا ہے۔ تنظیم کے اہم کمانڈروں کا افغان سرزمین پر مارا جانا اس بات کا اشارہ ہے کہ بی ایل اے کو اب وہاں بھی محفوظ پناہ گاہیں نہیں مل رہیں۔
دہشتگردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں!