
Ormara Diaries
February 4, 2025 at 03:10 PM
*گوادر اور اورماڑہ میں سول سوسائٹی کی جانب سے یومِ کشمیر کی مناسبت سے ریلی اور تقریب کا انعقاد*
گوادر کے عوام نے کشمیریوں کے ساتھ اپنے عزم اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔
گوادر اور اورماڑہ کی عوام نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ یوم کشمیر کی تقریبات میں حصہ لیا۔
تقریب میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شرکت -
یومِ کشمیر کے موقع پر سول سوسائٹی گوادر اور مختلف اسکولوں کے طلباء کی جانب سے میرین ڈرائیو گوادر پر ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔
👍
1