
Ormara Diaries
February 4, 2025 at 05:52 PM
پسنی میں پاک فوج کا گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلباء کے ساتھ ملاقات
طلباء کے ساتھ اہم تعلیمی اور تربیتی گفتگو ہوئی۔
شرکاء نے اپنے عزم اور حب الوطنی کا اعادہ کیا اور مستقبل میں کامیابی کے راستے تلاش کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔
پاک فوج کے افسران نے طلباء کے ساتھ مثبت بات چیت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے، جس سے طلباء میں خود اعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی ہوئی۔
گورنمنٹ ڈگری کالج پسنی میں طلباء کی روشن مستقبل کی امیدوں کو بڑھاتے ہوئے پاک فوج نے ان کے ساتھ قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کیا۔
👍
1